کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

انڈونیشیا میں زلزلہ زدگان کے لیے معاونت

یہ زلزلہ 21 نومبر 2022، کو آیا تھا جو بہت زیادہ تباہی کا باعث بنا تھا، جس کے نتیجے میں کئی اموات ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے، اور ممکنہ طور ہر ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔

طویل مدتی معاونت کی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے، IDEP نے اپنی کمپنی اور دیگر عطیہ دہندگان کی معاونت سے اپنی انسان دوست کاوشوں کو 31 جنوری 2023 تک توسیع دی۔ IDEP کی امدادی کوششوں میں متاثرہ خاندانوں کو طبی معاونت، خوراک، اور گھریلو اشیاء کی فراہمی شامل ہے۔ مزید یہ کہ، فاؤنڈیشن کے پیشہ ور ماہرین نفسیات نے لوگوں کو PFA (ابتدائی نفسیاتی امداد) اور انفرادی مشاورت فراہم کی ہے۔

IDEP کے پروگراموں نے ہنگامی حالات جیسا کہ حالیہ زلزلہ سے زیادہ موثر انداز میں نپٹنے کے حوالے سے، کمیونٹیوں کی تیاریوں اور بحالی کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اگرچہ بحرانی کیفیت سے نکلنے کے لیے بحالی ایک جاری عمل ہے، ہماری مشترکہ کوششوں نے ضلع سیانجر کی دوبارہ بحالی کے لیے بنیاد رکھ دی ہے۔

چیریٹی

نائیجیریا کو شدید سیلاب سے بحالی میں مدد

ہم نے نائیجیریا میں شدید سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر ہونے اور ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچنے کے بعد ہنگامی بنیاد پر امداد فراہم کی، کسانوں کی مدد کی اور انامبرا ریاست میں ایک اسکول کی تزئین و آرائش میں مدد کی۔
مزید پڑھیں Previous

تیز ترین ودڈرال والا بروکر سنگاپور 2023

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ انٹرنیشنل بزنس میگزین نے تیز ترین ودڈرال والے بروکر کی کیٹیگری میں ہمیں ایوارڈ سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز ہمارے اس عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے جو ہم نے اپنے کلائنٹس کو بلاتعطّل اور عمدہ ترین ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے لیے کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں Next